راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعنه عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "كل أمر ذي بال لا يبدأ فيه: بالحمد لله فهو أقطع" حديث حسن، ((رواه أبو داود وغيره)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Any matter of importance which is not begun with Al-hamdu lillah (praise be to Allah) remains defective.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر اہم کام جو الحمد للہ سے شروع نہ کیا جائے وہ ناقص رہتا ہے۔ (حدیث حسن، حضرت ابوداؤد)
