راویAnas
عربی (اصل)
وعن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من خرج في طلب العلم، فهو في سبيل الله حتى يرجع" رواه الترمذي وقال: حديث حسن.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who goes forth in search of knowledge is considered as struggling in the Cause of Allah until he returns.".
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص طلبِ علم کے لیے نکلے وہ اللہ کے راستے میں ہے یہاں تک کہ واپس لوٹے۔ (ترمذی)
