عربی (اصل)
وعنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "الدنيا ملعونة ملعون ما فيها إلا ذكر الله تعالى، وما والاه، وعالمًا أو متعلمًا" ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن. )). (2)
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The world, with all that it contains, is accursed except for the remembrance of Allah that which pleases Allah; and the religious scholars and seekers of knowledge.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: دنیا ملعون ہے اور جو کچھ اس میں ہے وہ ملعون ہے سوائے اللہ تعالیٰ کے ذکر اور جو اللہ کو پسند ہو، اور عالم اور طالب علم کے۔ (ترمذی)
