عربی (اصل)
وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "بلغوا عني ولو آية وحدثوا عن بني إسرائيل ولا حرج، ومن كذب علي متعمدًا فليتبوأ مقعده من النار" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
'Abdullah bin 'Amr bin Al-'As (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Convey from me even an Ayah of the Qur'an; relate traditions from Banu Israel, and there is no restriction on that; but he who deliberately forges a lie against me let him have his abode in the Hell.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری طرف سے (لوگوں کو) پہنچاؤ خواہ ایک آیت ہی ہو، اور بنی اسرائیل سے (واقعات) بیان کرو کوئی حرج نہیں، اور جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ (بخاری)
