عربی (اصل)
وعن سهل بن سعد رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لعلي رضي الله عنه : "فوالله لأن يهدي الله بك رجلا واحدا خير من حمر النعم" ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to Hadrat 'Ali (may Allah be well pleased with him), "By Allah, if a single person is guided by Allah through you, it will be better for you than a whole lot of red camels.".
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم! اگر تمہارے ذریعے اللہ تعالیٰ ایک شخص کو بھی ہدایت دے دے تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔ (متفق علیہ)
