راویAbu Hurairah and Hadrat Jabir
عربی (اصل)
وعنه وعن جابر، رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "الحرب خُدعة" ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah and Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "War is deception.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنگ دھوکے کا نام ہے (یعنی جنگ میں چال چلنا جائز ہے)۔ (متفق علیہ)
