عربی (اصل)
وعن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "أوتروا قبل أن تصبحوا". ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Perform Witr prayer before dawn.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھ لو۔'
