راویHadrat Ibn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما، عن النبي صلى الله عليه وسلم: " اجعلوا آخر صلاتكم بالليل وترًا". ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Make Witr prayer the last of your Salat at night.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اپنی رات کی آخری نماز وتر بناؤ۔'
