عربی (اصل)
وعنها عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "ركعتا الفجر خير من الدنيا وما فيها" ((رواه مسلم)). وفي رواية لهما لأحب إلي من الدنيا جميعًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The two Rak'ah before the dawn (Fajr) prayer are better than this world and all it contains."Another narration goes: "The two Rak'ah before the dawn (Fajr) prayer are dearer to me than the whole world."
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'فجر کی دو رکعت (سنت) دنیا اور اس میں جو کچھ ہے ان سب سے بہتر ہیں۔' ایک اور روایت میں ہے: 'یہ مجھے پوری دنیا سے زیادہ محبوب ہیں۔'
