عربی (اصل)
وعن أبي سعيد الخدري، رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رأي في أصحابه تأخرًا، فقال لهم: "تقدموا فَأتموا بي وليأتم بكم مَن بعدكم، لا يزال قوم يتأخرون حتى يؤخرهم الله" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) reported that when the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) perceived a tendency among his Companions to stand in the back rows, he said to them, "Come forward and be close to me and let those who come after you, follow your lead. If people continue to fall behind (i.e., in acquiring virtues), Allah puts them behind.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ میں پیچھے کھڑے ہونے کا رجحان دیکھا تو ارشاد فرمایا: 'آگے آؤ اور میری اقتداء کرو اور تمہارے بعد والے تمہاری اقتداء کریں۔ لوگ ہمیشہ پیچھے ہوتے رہتے ہیں یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ انہیں پیچھے کر دیتا ہے۔'
