عربی (اصل)
عن ابن عمر رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم عاد سعد بن عباده ومعه عبد الرحمن بن عوف، وسعد بن أبي وقاص، وعبد الله بن مسعود رضي الله عنهم، فبكي رسول الله صلى الله عليه وسلم ، فلما رأي القوم بكاء رسول الله صلى الله عليه وسلم ، بكوا ؛ فقال: “ألا تسمعون؟ إن الله لا يعذب بدمع العين، ولا بحزن القلب، ولكن بهذا أو يرحم " وأشار إلا لسانه" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) visited Sa'd bin Hadrat 'Ubadah during his illness. He was accompanied by 'Abdur-Rahman bin 'Auf, Sa'd bin Abu Waqqas and Hadrat 'Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with them). The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) began to weep. When his Companions saw this, their tears also started flowing. He (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Do you not hear, Allah does not punish for the shedding of tears or the grief of the heart, but punishes or bestows mercy for the utterances of this (and he pointed to his tongue).".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے اور آپ کے ساتھ حضرت عبدالرحمٰن بن عوف، حضرت سعد بن ابی وقاص اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہم تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رو پڑے۔ جب لوگوں نے آپ کو روتے دیکھا تو وہ بھی رونے لگے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'سنو! اللہ تعالیٰ آنسوؤں کی وجہ سے عذاب نہیں دیتا اور نہ دل کے غمگین ہونے سے، بلکہ اس (زبان) کی وجہ سے عذاب دیتا ہے یا رحم فرماتا ہے' اور اپنی زبان مبارک کی طرف اشارہ فرمایا۔
