عربی (اصل)
وعن أبيسعيد الخدري رضي الله عنه أن جبريل أتي النبي،صلى الله عليه وسلمى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم ، فقال: يا محمد اشتكيت؟ قال: "نعم" قال: بسم الله أرقيك ، من كل شيء يؤذيك، ومن شر كل نفس أو عين حاسد، الله يشفيك، بسم الله أرقيك” ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) reported:Jibril (Gabriel) came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said: "O Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him)! Do you feel sick?" He (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Yes." Jibril supplicated thus (i.e., he performed Ruqyah): "Bismillahi arqika, min kulli shay'in yu'dhika, min sharri kulli nafsin aw 'ayni hasidi, Allahu yashfika, bismillahi arqika. .
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: اے محمد! کیا آپ بیمار ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: ہاں۔ جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا: بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ اللَّهُ يَشْفِيكَ بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ (اللہ کے نام سے میں آپ کو دم کرتا ہوں ہر اس چیز سے جو آپ کو تکلیف دے، ہر نفس اور حاسد کی نظر کے شر سے، اللہ آپ کو شفا دے، اللہ کے نام سے میں آپ کو دم کرتا ہوں)۔ (مسلم)
