راویIbn 'Abbas
عربی (اصل)
وعنه أن النبي صلى الله عليه وسلم الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم ، دخل علي أعرأبي يعوده وكان إذا دخل علي من يعوده قال: "لا بأس، طهور إن شاء الله" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) visited a bedouin who was sick. Whenever he visited an ailing person, he would say, "La ba'sa, tahurun in sha' Allah .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک اعرابی کی عیادت کو تشریف لے گئے۔ آپ جب کسی بیمار کی عیادت فرماتے تو فرماتے: لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ (کوئی بات نہیں، اللہ نے چاہا تو پاک کرنے والی ہے)۔ (بخاری)
