عربی (اصل)
وعن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "إذا تثاءب أحدكم فليمسك بيده علي فيه، فإن الشيطان يدخل" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When one yawns, he should put his hand over his mouth, otherwise the devil will enter.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی جمائی لے تو اپنا ہاتھ منہ پر رکھے کیونکہ شیطان داخل ہوتا ہے۔ (مسلم)
