عربی (اصل)
وعن أبى ذر رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “ يا أبا ذر إني أراك ضعيفاً، وإنى أحبُّ لك ما أحب لنفسي، لا تأمرن على اثنين ولا تولين مال يتيم” ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me, "O Hadrat Abu Dharr, I see that you are weak and I like for you what I like for myself. Do not rule over (even) two persons, and do not manage an orphan's property.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے حضرت ابو ذر! میں دیکھتا ہوں تم کمزور ہو، اور جو میں اپنے لیے پسند کرتا ہوں وہ تمہارے لیے بھی پسند کرتا ہوں۔ دو آدمیوں پر بھی امیر نہ بننا اور نہ کسی یتیم کے مال کا والی بننا۔ (مسلم)
