عربی (اصل)
وعن أبى سعيد عبد الرحمن بن سمرة رضي الله عنه ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ، "يا عبد الرحمن بن سمرة: لا تسأل الإمارة، فإنك إن أعطيتها عن غير مسألة أعنت عليها، وإن أعطيتها عن مسألةٍ وكلت إليها، وإذا حلفت على يمين ، فرأيت غيرها خيراً منها، فأت الذى هو خير ، وكفر عن يمينك” ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
'Abdur-Rahman bin Samurah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me, "Do not ask for position of authority. If you are granted this position without asking for it, you will be helped (by Allah) in discharging its responsibilities; but if you are given it as a result of your request, you will be left alone as its captive. If you take an oath to do something and then find a better alternative, you should adopt the latter and expiate for your oath.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید عبد الرحمٰن بن سمرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عبد الرحمٰن بن سمرۃ! امارت کا سوال نہ کرو، اگر بغیر مانگے تمہیں دی جائے تو تمہاری مدد کی جائے گی، اور اگر مانگنے پر دی جائے تو تمہیں اسی کے حوالے کر دیا جائے گا۔ اور جب تم کسی بات کی قسم کھاؤ اور پھر اس کے خلاف بہتر دیکھو تو بہتر عمل کرو اور اپنی قسم کا کفارہ دے دو۔ (متفق علیہ)
