عربی (اصل)
وعن أنس رضي الله عنه أن النبى صلى الله عليه وسلم رأى نخامة في القبلة، فشق ذلك عليه حتى رؤى في وجهه، فقام فحكه بيده فقال: “إن أحدكم إذا قام في صلاته فإنه يناجى ربه، وإن ربه بينه وبين القبلة، فلا يبزقن أحدكم في القبلة، ولكن عن يساره، أو تحت قدمه” ثم أخذ طرف ردائه فبصق فيه، ثم رد بعضه على بعض فقال: “أو يفعل هكذا” ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) noticed spittle in the mosque in the direction of the Qiblah. The signs of disgust were perceived on his face. Then, he stood up and scraped it away with his own hand and said, "When you stand in Salat, you hold communion with your Rubb and He is between you and the Qiblah. Let no one therefore cast out his spittle in that direction, but only to his left or under his foot." Then he caught hold a corner of his sheet, spat into it and folded it up and said, "Or he should do like this.".
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قبلے کی سمت میں تھوک دیکھا تو آپ کو سخت ناگوار گزرا یہاں تک کہ آپ کے چہرے پر ناگواری ظاہر ہوئی۔ آپ کھڑے ہوئے اور اسے اپنے ہاتھ سے کھرچ دیا، پھر فرمایا: تم میں سے کوئی جب نماز میں کھڑا ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے مناجات کرتا ہے، اور اس کا رب اس کے اور قبلے کے درمیان ہوتا ہے، لہذا تم میں سے کوئی قبلے کی طرف نہ تھوکے بلکہ اپنے بائیں طرف یا اپنے قدم کے نیچے تھوکے۔ پھر آپ نے اپنی چادر کا کنارا پکڑا اور اس میں تھوکا، پھر اسے تہہ کر کے فرمایا: یا ایسا کر لے۔ (متفق علیہ)
