راوی'Aishah
عربی (اصل)
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “ إن الله رفيق يحب الرفق في الأمر كله” ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah is Forbearer and loves forbearance in all matters.".
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نرمی فرمانے والا ہے اور ہر معاملے میں نرمی کو پسند فرماتا ہے۔ (متفق علیہ)
