راویHadrat Ibn 'Abbas
عربی (اصل)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لأشج عبد القيس: “إن فيك خصلتين يحبهما الله: الحلم والأناة”. ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to Ashaj Abdul-Qais (may Allah be well pleased with him), "You possess two qualities that Allah loves. These are clemency and tolerance.".
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اشج عبد القیس سے فرمایا: تم میں دو خصلتیں ہیں جو اللہ تعالیٰ کو محبوب ہیں: حلم (بردباری) اور اناۃ (سوچ سمجھ کر کام کرنا)۔ (مسلم)
