عربی (اصل)
وعن ثوبان رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "من تكفل لي أن لا يسأل الناس شيئاً، وأتكفل له الجنة؟" فقلت: أنا؛ فكان لا يسأل أحداً شيئاً، ((رواه أبو داود بإسناد صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Thauban (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who guarantees me that he will not beg anything from anyone, I will guarantee him (to enter) Jannah." I said, "I give you the guarantee." Then Thauban (may Allah be well pleased with him) never begged anything from anyone..
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کون ہے جو مجھ سے اس بات کا ذمہ لے کہ وہ لوگوں سے کچھ نہیں مانگے گا، اور میں اس کے لیے جنت کا ذمہ لوں؟ میں نے عرض کیا: میں! پھر وہ (ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کسی سے کچھ نہیں مانگتے تھے۔ (ابو داؤد، صحیح اسناد)
