عربی (اصل)
وعن ابن مسعود رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "من أصابته فاقة فأنزلها بالناس لم تسد فاقته، ومن أنزلها بالله، فيوشك الله له برزق عاجل أو آجل" ((رواه أبو داود، والترمذي وقال: حديث حسن)) "يوشك" بكسر الشين: أي يسرع.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who suffers poverty and seeks relief from people, he will not be relieved; but he who seeks relief from Allah Alone, he will be relieved sooner or later.".
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جسے کوئی تنگی پہنچے اور وہ اسے لوگوں کے سامنے پیش کرے تو اس کی تنگی دور نہیں ہوگی، اور جو اسے اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کرے تو اللہ تعالیٰ جلد یا بدیر اسے رزق عطا فرمائے گا۔ (ابو داؤد، ترمذی۔ حسن)
