عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: “لا تزال المسألة بأحدكم حتى يلقى الله تعالى وليس في وجهه مزعة لحم" ((متفق عليه)). "المزعة" بضم الميم وإسكان الزاى وبالعين المهملة: القطعة.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If one of you would keep begging (of people) until he meets Allah (on the Day of Resurrection) his face will be without a shred of flesh.".
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص برابر مانگتا رہے گا یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہ ہوگا۔ (متفق علیہ)
