عربی (اصل)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يبيت الليالي المتتابعه طاويا، وأهله لايجدون عشاء ، وكان أكثر خبزهم خبز الشعير . ((رواه الترمذي وقال : حديث حسن صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) went to bed hungry for several successive nights, nor did his family have a thing for supper for many consecutive nights; and their bread was mostly of barley..
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مسلسل کئی راتیں بھوکے سوتے تھے اور آپ کے گھر والوں کو رات کا کھانا نصیب نہ ہوتا۔ اور ان کی زیادہ تر روٹی جَو کی ہوتی تھی۔ (رواہ الترمذی، حدیث حسن صحیح)
