عربی (اصل)
-وعن أبي محمد فضاله بن عبيد الأنصاري رضي الله عنه ، أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : "طوبى لمن هدي إلى الإسلام ، وكان عيشه كفافا ،وقنع " ((رواه الترمذي وقال :حديث حسن صحيح )).
انگریزی ترجمہ
Fadalah bin 'Ubaid Al-Ansari (may Allah be well pleased with him) reported that I heard Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: "Happiness is due to him who is guided to Islam and possesses provision that suffices him for his day and remains content.".
اردو ترجمہ
حضرت فضالہ بن عبید انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "خوشی ہے اس شخص کے لیے جسے اسلام کی ہدایت ملی، اس کی زندگی گزر بسر جتنی ہو، اور وہ قناعت کرنے والا ہو۔" (رواہ الترمذی، حدیث حسن صحیح)
