راوی'Aishah
عربی (اصل)
وعن عائشة، رضي الله عنها قالت: توفي رسول الله صلى الله عليه وسلم ودرعه مرهونة عند يهودي في ثلاثين صاعاً من شعير. ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) reported that when Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) departed this world, his armour was mortgaged with a Jew for thirty Sa' (measures) of barley..
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی اور آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس تیس صاع جَو کے عوض رہن رکھی ہوئی تھی۔ (متفق علیہ)
