راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة، رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " يدخل الفقراء الجنة قبل الأغنياء بخمسمائة عام" ((رواه الترمذي وقال: جديث صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The poor will enter Jannah five hundred years before the rich.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "غریب لوگ جنت میں امیروں سے پانچ سو سال پہلے داخل ہوں گے۔" (رواہ الترمذی، حدیث صحیح)
