راویHadrat Ibn Mas'ud
عربی (اصل)
وعن ابن مسعود، رضي الله عنه ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، “الجنة أقرب إلى أحدكم من شراك نعله، والنار مثل ذلك" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Jannah is nearer to you than your shoelace, and so is the (Hell) Fire"..
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جنت تم میں سے ہر ایک کو اس کے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے، اور جہنم بھی اسی طرح۔" (رواہ البخاری)
