عربی (اصل)
وعن أبي سعيد الخدري، رضي الله عنه ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إذا وضعت الجنازة واحتملها الناس أو الرجال على أعناقهم، فإن كانت صالحة قالت: فدموني قدموني، وإن كانت غير صالحة، قالت يا ويلها! أين تذهبون بها؟ يسمع صوته كل شئ إلا الإنسان، ولو سمعه صعق" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When a dead body is placed on a bier and men carry it on their shoulders, if the deceased was pious, it (the corpse) will say: 'Take me in haste'; but if he was not, it will say (to its bearers): 'Woe to it. Where are you taking it?' Everything except man hears its voice. Had a human being heard its voice, he would have surely died"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب جنازہ رکھا جائے اور لوگ اسے اپنے کندھوں پر اٹھائیں، اگر میت نیک ہو تو کہتی ہے: مجھے آگے لے چلو، مجھے آگے لے چلو! اور اگر نیک نہ ہو تو کہتی ہے: ہائے اس کی تباہی! اسے کہاں لے جا رہے ہو؟ اس کی آواز ہر چیز سنتی ہے سوائے انسان کے۔ اگر انسان سنے تو بے ہوش ہو جائے۔" (رواہ البخاری)
