راویJabir bin Hadrat 'Abdullah
عربی (اصل)
وعن جابر بن عبد الله، رضي الله عنهما ، أنه سمع النبي، صلى الله عليه وسلم، قبل موته بثلاثة أيام يقول : لا يموتن أحدكم إلا وهو يحسن الظن بالله عز وجل" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) reported that I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying three days before his death: "Let none of you die unless he has good expectations from Allah"..
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو آپ کی وفات سے تین دن پہلے ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "تم میں سے کوئی اس حال میں نہ مرے مگر یہ کہ وہ اللہ عزوجل سے اچھا گمان رکھتا ہو۔" (رواہ مسلم)
