عربی (اصل)
وعن ابن عباس، رضي الله عنهما، قال: سمعت رسول الله، صلى الله عليه وسلم، يقول: "ما من رجل مسلم يموت فيقوم على جنازته أربعون رجلاً لا يشركون بالله شيئاً إلا شفعهم الله فيه". ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Any Muslim dies and forty men who do not associate anything with Allah (in worship), perform his funeral prayer, Allah makes them intercede for him".
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب کوئی مسلمان فوت ہو اور اس کی نمازِ جنازہ میں چالیس آدمی شریک ہوں جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے، تو اللہ تعالیٰ ان کی سفارش قبول فرماتا ہے۔" (رواہ مسلم)
