راویHadrat Jabir
عربی (اصل)
وعن جابر، رضي الله عنه قال: قال رسول الله ، صلى الله عليه وسلم: "مثل الصلوات الخمس كمثل نهر جار غمر على باب أحدكم يغتسل منه كل يوم خمس مرات" ((رواه مسلم)). ('الغمر: الكثير.')
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The five daily Salat (prayers) are like a great river running by your door in which you take a bath five times a day.".
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "پانچ وقت کی نمازوں کی مثال ایسی ہے جیسے تمہارے دروازے پر ایک بھرپور بہتا ہوا دریا ہو جس میں تم روزانہ پانچ بار نہاتے ہو۔" (رواہ مسلم)
