عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " دينار أنفقته في سبيل الله، ودينار أنفقته في رقبة، ودينار تصدقت به على مسكين، ودينار أنفقته على أهلك، أعظمها أجرًا الذي أنفقته على أهلك" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "A dinar you spend in Allah's way, or to free a slave, or as a charity you give to a needy person, or to support your family, the one yielding the greatest reward is that which you spend on your family"..
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک دینار جو تم نے اللہ کی راہ میں خرچ کیا، ایک دینار جو تم نے غلام آزاد کرنے میں خرچ کیا، ایک دینار جو تم نے کسی مسکین کو صدقہ دیا، اور ایک دینار جو تم نے اپنے گھر والوں پر خرچ کیا، ان میں سب سے زیادہ اجر والا وہ ہے جو تم نے اپنے گھر والوں پر خرچ کیا۔
