راویUsamah bin Zaid
عربی (اصل)
وعن أسامة بن زيد رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " ما تركت بعدي فتنة هي أضر على الرجال من النساء" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Usamah bin Zaid (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "I am not leaving behind me a more harmful trial for men than women"..
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں سے زیادہ نقصان دہ کوئی فتنہ نہیں چھوڑا۔
