عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " كلكم راعٍ، وكلكم مسئول عن رعيته، والأمير راعٍ، والرجل راعٍ على أهل بيته؛ والمرأة راعية على بيت زوجها وولده، فكلكم راعٍ، وكلكم مسؤول عن رعيته" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "All of you are guardians and are responsible for your subjects. The ruler is a guardian of his subjects, the man is a guardian of his family, the woman is a guardian and is responsible for her husband's house and his offspring; and so all of you are guardians and are responsible for your subjects.".
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم سب نگران ہو اور تم سب سے اپنی رعیت کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ حکمران نگران ہے، مرد اپنے گھر والوں کا نگران ہے، عورت اپنے خاوند کے گھر اور اس کے بچوں کی نگران ہے۔ پس تم سب نگران ہو اور تم سب سے اپنی رعیت کے بارے میں سوال ہوگا۔
