عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أيضًا أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال؛ " لا يحل لامرأة أن تصوم وزوجها شاهد إلا بإذنه، ولا تأذن في بيته إلا بإذنه" ((متفق عليه وهذا لفظ البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "It is not lawful for a woman to observe (voluntary) fasting without the permission of her husband when he is at home; and she should not allow anyone to enter his house without his permission."..
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت کے لیے جائز نہیں کہ خاوند کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر نفل روزہ رکھے، اور اس کی اجازت کے بغیر کسی کو اس کے گھر میں آنے کی اجازت دے۔
