عربی (اصل)
وعن مصعب بن سعد بن أبي وقاص رضي الله عنهما قال: رأى سعد أن له فضلا على من دونه، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: "هل تنصرون وترزقون إلا بضعفائكم" ((رواه البخاري)) هكذا مرسلا، فإن مصعب بن سعد تابعي، ((ورواه الحافظ أبو بكر البرقاني في صحيحه متصلا عن مصعب عن أبيه رضي الله عنه)).
انگریزی ترجمہ
Mus'ab bin Sa'd bin Abu Waqqas (may Allah be well pleased with them) reported:Sa'd considered himself better than his inferiors, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to him, "You are given help and provision because of your weak ones"..
اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت سعد نے سمجھا کہ انہیں اپنے سے کمتر لوگوں پر فضیلت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہاری مدد اور رزق تمہارے کمزور لوگوں کی وجہ سے ہے۔
