راویAbu Shuraih Khuwailid bin 'Amr Al-Khuza'i
عربی (اصل)
و عن أبي شريح خويلد بن عمرو الخزاعي رضي الله عنه قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم : "اللهم إني أحرج حق الضعيفين اليتيم والمرأة" ((حديث حسن رواه النسائي بإسناد جيد)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Shuraih Khuwailid bin 'Amr Al-Khuza'i (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "O Allah, I declare inviolable the rights of two weak ones: the orphans and women"..
اردو ترجمہ
حضرت ابوشریح خویلد بن عمرو خزاعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! میں دو کمزوروں یتیم اور عورت کے حق کو (پامال کرنے سے) سختی سے منع کرتا ہوں۔
