عربی (اصل)
وعن أبي أمامة إياس بن ثعلبة الحارثي رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " من اقتطع حق امرئ مسلم بيمينه فقد أوجب الله له النار، وحرم عليه الجنة” فقال رجل: وإن كان شيئًا يسيرًا يا رسول الله ؟ فقال: “وإن قضيبًا من أراك” ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umamah (May Allah bepleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah decrees the (Hell) Fire and debars Jannah for the one who usurps the rights of a believer by taking a false oath." One man asked: "O Beloved Messenger of Allah! Even if it should be for an insignificant thing?" He said, "Even if it be a stick of the Arak tree (i.e., the tree from which Miswak sticks are taken)"..
اردو ترجمہ
حضرت ابوامامہ ایاس بن ثعلبہ حارثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی مسلمان کا حق جھوٹی قسم کھا کر مار لیا تو اللہ نے اس کے لیے آگ واجب کر دی اور جنت حرام کر دی۔ ایک شخص نے عرض کیا: اگرچہ وہ معمولی سی چیز ہو یا رسول اللہ؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگرچہ پیلو کی ایک چھڑی ہی ہو۔
