راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضى الله عنهما قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم بفناء الكعبة محتبياً بيديه هكذا. ووصف بيديه الاحتباء، وهو القرفصاء. ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that I saw Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sitting in the compound of the Holy Ka'bah, with the thighs against the stomach and arms around his legs..
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کعبہ کے صحن میں اس حال میں دیکھا کہ آپ نے دونوں ہاتھوں سے گھٹنوں کو پکڑ رکھا تھا (قرفصاء بیٹھے ہوئے تھے)۔ (بخاری)
