راویHadrat Anas
عربی (اصل)
الرابع والعشرون: عن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إن الله ليرضى عن العبد أن يأكل الأكلة فيحمده عليها ، أو يشرب الشربة فيحمده عليها" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah will be pleased with His slave who praises Him (i.e., says Al-hamdu lillah) when he eats and praises Him when he drinks"..
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے سے راضی ہوتا ہے جب وہ کھانے کا لقمہ کھائے اور اللہ کی حمد کرے یا پانی کا گھونٹ پیے اور اللہ کی حمد کرے۔ (رواہ مسلم)
