عربی (اصل)
وعن أبي عمرو، وقيل: أبي عمرة سفيان بن عبد الله رضي الله عنه قال: قلت: يا رسول الله قل لي في الإسلام قولاً لا أسأل عنه أحداً غيرك. قال: "قل آمنت بالله: ثم استقم" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Sufyan bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) reported that I said, "O Beloved Messenger of Allah, tell me something of Islam which I will not ask anyone else about it." He (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Say, 'I believe in Allah' and then be steadfast"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو عمرو (بعض نے ابو عمرہ کہا) سفیان بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے اسلام کے بارے میں ایسی بات بتائیں کہ آپ کے بعد کسی اور سے نہ پوچھنی پڑے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: کہو میں اللہ پر ایمان لایا، پھر اس پر ثابت قدم رہو۔ (رواہ مسلم)
