راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
الخامس : عن أبي هريرة، رضي الله عنه ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إن الله تعالى يغار، وغيرة الله ، تعالى، أن يأتي المرء ما حرم الله عليه" ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Verily, 'Allah, the Exalted, becomes angry, and His Anger is provoked when a person does what Allah has declared unlawful"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ کو غیرت آتی ہے، اور اللہ تعالیٰ کی غیرت یہ ہے کہ انسان وہ کام کرے جو اللہ نے اس پر حرام کیا ہے۔ (متفق علیہ)
