عربی (اصل)
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "لا تسموا العنب الكَرْم، فإن الكَرْم المسلم" ((متفق عليه)). ((وهذا لفظ مسلم)). وفي رواية: "فإنما الكرم قلب المؤمن" وفي رواية للبخاري ومسلم: "يقولون الكرم، إنما الكرم قلب المؤمن".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "None of you should use the word Al-Karm for grapes, for Al-Karm is a Muslim (worthy of respect)."Another narration is: "Verily, Al-Karm is the heart of a true believer."Another narration is: "People have named grapes as Al-Karm; verily, only the heart of a believer is Al-Karm."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انگور کو کَرم نہ کہو کیونکہ کَرم تو مسلمان ہے۔ (متفق علیہ) اور ایک روایت میں ہے: کرم تو صرف مومن کا دل ہے۔ اور بخاری اور مسلم کی ایک روایت میں ہے: لوگ (انگور کو) کرم کہتے ہیں حالانکہ کرم تو صرف مومن کا دل ہے۔
