عربی (اصل)
عن عائشة رضي الله عنها عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "لا يقولن أحدكم خبثت نفسي، ولكن ليقل: لقست نفسي" ((متفق عليه)). قال العلماء معنى خبثت أي غثيت وهو معنى لقست ولكن كره لفظ الخبث
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "None of you should say: 'My soul has become evil.' He should say: 'My soul is in bad shape."'.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میرا نفس خبیث ہو گیا، بلکہ یہ کہے: میرا نفس متلا گیا۔ (متفق علیہ) علماء نے فرمایا: خبثت اور لقست دونوں کا معنی ایک ہی ہے یعنی متلی آئی، لیکن خبث کا لفظ ناپسند ہے۔
