عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ وَمَرَّ رَجُلٌ فِي الْمَسْجِدِ بَعْدَ النِّدَاءِ حَتَّى قَطَعَهُ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ash'ath bin Abi Ash-Sha'tha' that his father (may Allah be well pleased with him) said: "I saw Hadrat Abu Hurairah, when a man passed by in the Masjid until he parted from it - after the call. Hadrat Abu Hurairah said: 'This man has indeed disobeyed Abu Al-Qasim (blessings and peace of Allah be upon him)
اردو ترجمہ
ابوالشعثاء کہتے ہیں: میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ ایک شخص اذان کے بعد مسجد سے گزرنے لگا یہاں تک کہ مسجد سے باہر نکل گیا، تو انہوں نے کہا: رہا یہ شخص تو اس نے ابوالقاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی ہے۔
