راویAbu Idris (upon him be peace
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ، قَالَ شَهِدْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أُتِيَ بِبُسْرٍ مُذَنَّبٍ فَجَعَلَ يَقْطَعُهُ مِنْهُ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Abu Idris (upon him be peace) said: "I saw Hadrat Anas bin Malik when some Busr which had extra bits were brought to him, and he started to cut them off
اردو ترجمہ
ابو ادریس فرماتے ہیں: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ ان کے پاس مُذَنَّب (جس کے سرے پر پکنے کا نشان ہو) کچی کھجوریں لائی گئیں تو آپ ان سے وہ (پکا ہوا حصہ) کاٹنے لگے۔
