عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عِيسَى، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ قَالَ أَتَانَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَرَأَى رَجُلاً ثَائِرَ الرَّأْسِ فَقَالَ " أَمَا يَجِدُ هَذَا مَا يُسَكِّنُ بِهِ شَعْرَهُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) said: "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] came to us and saw a man with wild hair. He said: 'Could this man not find anything with which to calm down his hair?
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ایک شخص کو دیکھا جس کے بال بکھرے ہوئے تھے۔ آپ نے فرمایا: کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز نہیں ملی جس سے وہ اپنے بال سنوار سکے؟ اور ایک شخص کو میلے کپڑے پہنے دیکھا تو فرمایا: کیا اس شخص کو کوئی ایسی چیز نہیں ملی جس سے وہ اپنے کپڑے دھو سکے؟
