عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ، قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَضْرِبُ شَعْرُهُ إِلَى مَنْكِبَيْهِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that:The hair of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] came down to his shoulders
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک آپ کے کندھوں تک آتے تھے۔
