عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ يَعْقُوبَ الْحِمْصِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَشَجِّ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ زَيْنَبَ الثَّقَفِيَّةِ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَيَّتُكُنَّ خَرَجَتْ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلاَ تَقْرَبَنَّ طِيبًا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Zainab Ath-Thaqafiyyah that (may Allah be well pleased with her) :The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah [SAW] said: "If any one of you goes out to the Masjid, let her not go near perfume
اردو ترجمہ
حضرت زینب ثقفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جو مسجد جائے وہ خوشبو کے قریب نہ جائے۔
