عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُرَّةَ، يُحَدِّثُ عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ آكِلُ الرِّبَا وَمُوكِلُهُ وَكَاتِبُهُ إِذَا عَلِمُوا ذَلِكَ وَالْوَاشِمَةُ وَالْمَوْشُومَةُ لِلْحُسْنِ وَلاَوِي الصَّدَقَةِ وَالْمُرْتَدُّ أَعْرَابِيًّا بَعْدَ الْهِجْرَةِ مَلْعُونُونَ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from 'Abdullah bin Murrah, from Al-Harith, from Hadrat 'Abdullah, who said: "The one who consumes Riba, the one who pays it, and the one who writes it down, if they know that it is Riba; the woman who does tattoos and the woman who has that done for the purpose of beautification; the one who withholds Sadaqah (Zakah); and the one who reverts to the life of a Bedouin after having emigrated- they will (all) be cursed upon the tongue of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] on the Day of Resurrection
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مرہ، حارث سے، وہ حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: سود کھانے والا، کھلانے والا، اور اس کا لکھنے والا جب وہ جانتے ہوں، اور حُسن کے لیے گودنے والی اور گدوانے والی، اور صدقہ (زکاۃ) روکنے والا، اور ہجرت کے بعد بدو بن کر لوٹنے والا، یہ سب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے قیامت کے دن ملعون ہوں گے۔
